Full Width - True/False

تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو معاشی حالات مشکل تھے، ڈیفالٹ کے قریب تھے لیکن کرنٹ اکاؤنٹ کا سرپلس ہونا ہماری حکومت کی بڑی معاشی کامیابی ہے جبکہ مجھے ڈھائی سال کی حکومتی کارکردگی پر فخر ہے

Post Top Ad

بدھ، 14 اپریل، 2021

اسلام آباد، ایک روز میں 10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا کا شکار


 

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک دن میں 10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔

کورونا کی لپیٹ میں بڑوں کے ساتھ چھوٹے بچے بھی آ رہے ہیں اور صرف اسلام آباد میں اب تک 6 ہزار 919 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینڑ (این سی او سی) کے مطابق اب تک مجموعی طور پر کورونا سے 42 بچوں کی موت ہو چکی ہے۔




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Thanks fo comment

Post Top Ad

مینیو