Full Width - True/False

تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو معاشی حالات مشکل تھے، ڈیفالٹ کے قریب تھے لیکن کرنٹ اکاؤنٹ کا سرپلس ہونا ہماری حکومت کی بڑی معاشی کامیابی ہے جبکہ مجھے ڈھائی سال کی حکومتی کارکردگی پر فخر ہے

Post Top Ad

جمعرات، 6 مئی، 2021

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے انتظامات مکمل

 


https://urduheadlines24.blogspot.com/2021/05/Urdu headlines24.html


وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے انتظامات مکمل کرلیےگئے ہیں، وزیر اعظم  ہفتے کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کا حکومتی وفد 2 سے 3 مراحل میں سعودی عرب پہنچے گا، پہلا حکومتی وفد پاکستان سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگیا ہے۔

وفد میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم اور قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چئیرمین  امجد خان نیازی شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وفد کی سعودی عرب میں بلین ٹری سونامی منصوبےکے بارے میں کل اہم ملاقاتیں ہوں گی، سرکاری وفد وزیراعظم کی سعودی عرب آمد سے قبل ضروری امور نمٹائےگا۔

Advertise with Anonymous Ads

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Thanks fo comment

Post Top Ad

مینیو