Full Width - True/False

تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو معاشی حالات مشکل تھے، ڈیفالٹ کے قریب تھے لیکن کرنٹ اکاؤنٹ کا سرپلس ہونا ہماری حکومت کی بڑی معاشی کامیابی ہے جبکہ مجھے ڈھائی سال کی حکومتی کارکردگی پر فخر ہے

Post Top Ad

ہفتہ، 8 مئی، 2021

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

Advertise with Anonymous Ads

 



انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

این سی او سی کے اعلامیے کے مطابق آج کے این سی او سی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا کے پیش نظر 17 مئی تک بند کیے گئے تعلیمی ادارے اب 23 مئی تک بند رہیں گے۔ 

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق جائزہ اجلاس 18 مئی کو ہوگا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل تعلیمی ادارے عید تک بند کیے گئے تھے تاہم اب بھی ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Thanks fo comment

Post Top Ad

مینیو