Full Width - True/False

تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو معاشی حالات مشکل تھے، ڈیفالٹ کے قریب تھے لیکن کرنٹ اکاؤنٹ کا سرپلس ہونا ہماری حکومت کی بڑی معاشی کامیابی ہے جبکہ مجھے ڈھائی سال کی حکومتی کارکردگی پر فخر ہے

Post Top Ad

اتوار، 9 مئی، 2021

بھارت میں کورونا کا شکار کیوی کرکٹر ٹم سیفرٹ اسپتال منتقل

Advertise with Anonymous Ads

 

https://urduheadlines24.blogspot.com/?m=1

نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز ٹم سیفرٹ بھارت میں کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ٹم سیفرٹ آئی پی ایل میں شرکت کے لیے بھارت میں موجود تھے تاہم چارٹرڈ فلائٹ پر گھر روانگی سے قبل ٹم سیفرٹ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔

کیوی کرکٹر کو کورونا کی معمولی علامات ہیں اور انہیں علاج کے لیے چنئی کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Thanks fo comment

Post Top Ad

مینیو