Full Width - True/False

تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو معاشی حالات مشکل تھے، ڈیفالٹ کے قریب تھے لیکن کرنٹ اکاؤنٹ کا سرپلس ہونا ہماری حکومت کی بڑی معاشی کامیابی ہے جبکہ مجھے ڈھائی سال کی حکومتی کارکردگی پر فخر ہے

Post Top Ad

پیر، 5 اپریل، 2021

مظفر گڑھ: معذور خاتون نے گلی میں جڑواں بچوں کو جنم دیدیا

 




مظفرگڑھ میں ذہنی طور پر معذور خاتون نے گلی میں جڑواں بچوں کو جنم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق ماں اوربچوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال مظفر گڑھ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں علاج و معالجے کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Thanks fo comment

Post Top Ad

مینیو