Full Width - True/False

تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو معاشی حالات مشکل تھے، ڈیفالٹ کے قریب تھے لیکن کرنٹ اکاؤنٹ کا سرپلس ہونا ہماری حکومت کی بڑی معاشی کامیابی ہے جبکہ مجھے ڈھائی سال کی حکومتی کارکردگی پر فخر ہے

Post Top Ad

پیر، 26 اپریل، 2021

ایس اوپیزپر عملدرآمد میں ناکام رہے تو پابندیاں مزید سخت کرنا ہوں گی

 

https://urduheadlines24.blogspot.com/2021/04/blog-post_26.html


 کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ ایس اوپیزپر عملدرآمد میں ناکام رہے تو پابندیاں مزیدسخت کرنا ہوں گی

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں چند روز کے دوران کورونا کے مریضوں کی تعداد تین گنا تک بڑھ گئی اور اموات میں بھی اضافہ ہورہا ہے، وفاق نے تجویز نہیں مانی اس لیے خود اقدامات کا فیصلہ کیا، قومی رابطہ کمیٹی نے بھی اجازت دی ہے کہ صوبے اپنے اقدامات کرسکتے ہیں،  اگر ہم ابھی ناکام ہوئے تو ایک قدم اور آگے جانا پڑےگا، ہم لوگوں کو کورونا میں مبتلا ہوتا ہوا نہیں دیکھ سکتے جب کہ کورونا کیخلاف اقدامات کی کامیابی کا انحصار لوگوں پر ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Thanks fo comment

Post Top Ad

مینیو