کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا جو 17 مئی تک نافذ العمل ہوگا۔
محکمہ داخلہ سندھ کے حکم نامے کے مطابق شام 6 بجے سےصبح سحری تک تمام کاروبار بند رہیں گے اور کاروباری اوقات کار صبح 6 بجے سےشام 6 بجے تک ہوں گے، سندھ کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے جب کہ تمام نجی سرکاری تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Thanks fo comment