Full Width - True/False

تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو معاشی حالات مشکل تھے، ڈیفالٹ کے قریب تھے لیکن کرنٹ اکاؤنٹ کا سرپلس ہونا ہماری حکومت کی بڑی معاشی کامیابی ہے جبکہ مجھے ڈھائی سال کی حکومتی کارکردگی پر فخر ہے

Post Top Ad

جمعہ، 30 اپریل، 2021

کراچی میں کورونا وائرس کی برطانوی قسم کے ساتھ ایک اور خطرناک وائرس بھی سامنے آگیا

 

https://urduheadlines24.blogspot.com/2021/04/blog-post_75.html

کراچی میں کورونا وائرس کی برطانوی قسم کے ساتھ ایک اور خطرناک وائرس بھی سامنے آگیا۔

 وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کی مختلف اقسام موجود ہیں جو زیادہ تیزی سے پھیلتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مختلف نمونوں کا جائزہ لیا گیا اور یہ جانچنے کی کوشش کی گئی کہ کورونا کی نئی اقسام کتنی تیزی سے منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کی روشنی میں اندرون شہر اور بین الالصوبائی ٹرنسپورٹ پر فوری پابندی کی ضرورت ہے۔

https://urduheadlines24.blogspot.com/2021/04/blog-post_75.html


وزیر صحت نے کہا کہ سفری پابندیاں 30 اپریل سے نافذ العمل ہوجائیں گی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Thanks fo comment

Post Top Ad

مینیو