Full Width - True/False

تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو معاشی حالات مشکل تھے، ڈیفالٹ کے قریب تھے لیکن کرنٹ اکاؤنٹ کا سرپلس ہونا ہماری حکومت کی بڑی معاشی کامیابی ہے جبکہ مجھے ڈھائی سال کی حکومتی کارکردگی پر فخر ہے

Post Top Ad

بدھ، 5 مئی، 2021

سنگل ڈوز کین سائنو ویکسین کی 1 لاکھ 20 ہزار خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں



https://urduheadlines24.blogspot.com/2021/05/1-20.html


سنگل ڈوز کین سائنو ویکسین کی 1 لاکھ 20 ہزار خام خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔

وزارت قومی صحت کے مطابق کین سائنو ویکسین پاکستان نے چین سے خریدی ہے، ویکسین کی پیکنگ اور فارمولیشن این آئی ایچ کے ذریعے ہو گی۔

وزارت صحت کے مطابق خام خوراکوں سے ویکسین کی تیاری اور پیکنگ پاکستان میں ہی ہو گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Thanks fo comment

Post Top Ad

مینیو