اٹک میں برہان انٹرچینج کے قریب بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 11افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) اٹک سید خالد کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور بچہ بھی شامل ہے جبکہ حادثے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونیوالی بس لاہور سے مردان جا رہی تھی اور تیز رفتاری کی وجہ سے بس الٹ گئی


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Thanks fo comment