Full Width - True/False

تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو معاشی حالات مشکل تھے، ڈیفالٹ کے قریب تھے لیکن کرنٹ اکاؤنٹ کا سرپلس ہونا ہماری حکومت کی بڑی معاشی کامیابی ہے جبکہ مجھے ڈھائی سال کی حکومتی کارکردگی پر فخر ہے

Post Top Ad

جمعرات، 13 مئی، 2021

اسرائیل کو اپنے دفاع کا مکمل اختیار ہے: امریکی صدر جو بائیڈن

 

Urdu headlines24, urdu news, urdu khabren,news,urdu news live, urdu news update, urdu news pakistan, the urdu news paper


امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا مکمل اختیار حاصل ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ کی صورتحال پر امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ رات اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے رابطہ کیا۔

اس موقع پر امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا مکمل اختیار ہے، توقع اور امید ہے کہ صورتحال جلد بہتر ہو جائے گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور فلسطین سے بات چیت کے لیے امریکا اپنا نمائندہ بھیجے گا۔

دوسری جانب امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے 25 اراکین نے امریکی وزیر خارجہ کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو فلسطینیوں کی جبری بے دخلی سے روکا جائے۔

Advertise with Anonymous Ads

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Thanks fo comment

Post Top Ad

مینیو