Full Width - True/False

تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو معاشی حالات مشکل تھے، ڈیفالٹ کے قریب تھے لیکن کرنٹ اکاؤنٹ کا سرپلس ہونا ہماری حکومت کی بڑی معاشی کامیابی ہے جبکہ مجھے ڈھائی سال کی حکومتی کارکردگی پر فخر ہے

Post Top Ad

منگل، 11 مئی، 2021

عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

 

Urdu headlines24-urdu news-urdu khabren-royat e hilal cameti-


عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتایا کہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈکوارٹرز  میں ہوں گے، عیدالفطر کے چاند کے لیے پورے ملک سے شہادتیں اکٹھی کی جائیں گی۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کا اعلان شہادت کے مطابق کیا جائے گا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Thanks fo comment

Post Top Ad

مینیو